empty
 
 

ایچ ایم اے ہسٹروگرام کلاسیکل ایچ ایم اے کی ہی صورت ہے جو کہ آلن ہل نے ہسٹو گرام کی صورت میں بنایا تھا جو کہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر سے مشابہت رکھتا ہ

فارمولہ

HMA(n) = WMA(2*WMA(n/2) – WMA(n)), sqrt(n))

تجارتی استعمال

یہ ایک ٹرینڈ انڈیکٹر ہے جو کہ ہسٹو گرام کی شکل کا ہے جس کی بارز پرائس موومنٹ کی سمت کو ظآہر کرتی ہیں {نیلی لکیر کا مطلب اضافہ اور سرخ لکیر کا مطلب تنزلی ہے} جس کہ مارکیٹ کے انٹری پوائنٹ ہیں

اگر مارکیٹ کا عمومی رجحان اضافہ کا ہے تو ہسٹرگرام کی رنگ سرخ سے تبدیل ہوکر نیلا ہوجائے گا جو کہ خرید کی جانب ایک اشارہ ہوگا کیونکہ قیمت میں مزید اضافہ ممکن ہے جو کہ مجموعی اضافہ کے رجحان کے تناظر میں ہوگا رنگ کی یہ تبدیلی مارکیٹ میں داخلہ کو ظاہر کرے گا

مارکیٹ میں جب رجحان کمی کا ہو تو ایچ ایم اے – ہسٹرگرام سرخ ہوجائے تو ہمیں فروخت کی طرف توجہ مرکوز کرنی چاھیے کیونکہ مجموعی رجحان تنزلی مائل ہے اور قیمت مزید نیچے آسکتی ہے- جب انڈیکٹر رنگ تبدیل کررہا ہو تو یہ انٹری کا ایک اشارہ ہوگا

اس انڈیکٹر کی ایک اہم خاصیت یہ ہے کہ صرف قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ آپ کو اس قابل بھی کرتا ہے کہ آپ کو سگنلز کی ذیادتی سے بھی بچاتا ہے - یہ ایک خاص فارمولہ کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے لہذا تاجر یہ انڈیکٹر تجارت میں استعمال کرسکتے ہیں اور اس بات کا یقین رکھا جاسکتا ہے کہ تاجر خرید یا فروخت کا کوئی بے معنی سگنل حاصل نہیں کریں گے

ایچ ایم اے ہسٹر گرام مارکیٹ میں انٹری کے لئے ایک فلٹر کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے اس صورت میں ٹریڈز دوسرے انڈیکٹرز اور تجزیات کی بنا پر کھولی جاسکتی ہیں – ہسٹوگرام آپ کو ڈیل بند کرنے کا ایک بہترین وقت بتا سکتا ہے جس کے لئے اس کا رنگ تبدیل ہونا ایک بڑی نشانی ہے لہذا اگر رنگ کی تبدیلی عمل میں آتی ہے تو ڈیلز کو کلوز کردینا بہتر ہوگا

ایچ ایم اے ہسٹرو گرام

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback