یہ انڈیکٹر لیر ویلیم کی جانب سے 2006 میں بنایا گیا یہ انڈیکٹر والٹیلٹی کی بنیاد پرکام کیا جاسکتا ہے اس کی مدد سے آپ مختلف پرائس زون کے حوالے سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں
فارمولہ
موونگ ایوریج ٹرو رینج ،2 / موونگ رینج ٹرو رینج ، 7 ضرب سو = رینج رائیڈر
تجارتی استعمال
تیکنیکی انڈیکٹر رینج رائیڈر مارکیٹ میں موجود تغیر کو جاننے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس میں کیلکولیشن پرائس موومنٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے - یہ انڈیکٹر آپ کو یہ بتاتا ہے کہ تغیر کمزور ہے یا مضبوط ہے
اس انڈیکٹر کا استعمال اہم تجارتی پریڈز کے دوران ہوتا ہے اور یہ مارکیٹ میں موجود تغیر کی قوت کو بتاتا ہے یہ انڈیکٹر مجموعی طور پر تجارت کے لئے بہت مفید خیال کیا جاتا ہے.
لیری کے مطابق یہ ضروری ہے کہ اس کو استعمال کرتے ہوئے ان تجارتی دنوں کا خیال رکھنا چاھیے کہ جب کلوزنگ پرائس اس دن کی ہائی یا لوو پرائس کے بلکل قریب ہوں یا اتنی ہی ہوں تو اس صورت میں انڈیکٹرز کی جانب سے مہیاء کیا جانے والا ڈیٹا غور سے دیکھنا چاھیے کیونکہ ممکن ہے کہ اگلے سیشن میں قیمتوں میں واپسی دیکھی جائے
انسٹا فاریکس رینج رائیڈر انڈیکٹر کے پیرا میٹرز
اے ٹی آر پریڈ 1 = 2
اےٹی آر پریڈ 2 = 7