یہ ماننگ سٹالر کی جانب سے اسی کی دہائی میں تیار کیا گیا ہے- یہ کلاسک ٹرینڈ ٹریڈنگ میں استعمال ہوتا ہے
فارمولہ
میڈین بینڈ = SMA(n) =Median band
اپر بینڈ= SMA(n) + (ATR(m)*K) = SMA(5) + (ATR(15)*1,33)
لوئر بینڈ= SMA(n) - (ATR(m)*K) = SMA(5) - (ATR(15)*1,33)
تجارتی استعمال
سٹارک بینڈ سٹالر ایوریج رینج چینلز یہ سمپل موونگ ایوریج کی بنیاد پر تین بینڈ فارمنگ چینل ہے
یہ بولینجر بینڈ جیسا ہی ہے یہ نیرو مارکیٹ کے قریب تر ہوتا ہے - یہ مارکیٹ کے اتار چڑھاو کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کرتا ہے
اس کے دو فنکشنز ہیں ایک یہ کہ خرید و فروخت کے لئے سگنل فراہم کرتا ہے اور یہ سٹاپ لاس پوائنٹ کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے
دوسر یہ معلومات فراہم کرتا ہے کہ قیمت اوور سولڈیا اوور باٹ تو نہیں ہے
سٹارک بینڈ کا انڈیکیٹر
بینڈز کا دورانیہ = 6
اے آر ٹی = 10
کے = 1.33
بینڈزشفٹ = 2