یہ اووسکیلٹر جوی ڈی نیلپولی نے 1980 میں تیار کیا تھا اور اس کا تذکرہ اس نے اپنی کتاب ٹریڈنگ وڈ دینیپولی لیولز میں کیا یہ انڈیکٹر اس کے مطابق ایک مکمل تجارتی انسٹرومنٹ کے طور بھی استعمال ہو سکتا ہے
فارمولہ
ٹرینڈ لیس او ایس اووسکیلٹر = کلوز - ایس ایم اے ضرب 7 ، کلوز
تجارتی استعمال
دینیپولی اس کے فنانشل مارکیٹ میں تجارتی طول کے طور پر استعمال کو بیان کرتا ہے کل بیان کئے گئے پانچ میں سے تین طریقے انتہائی دلچسپ ہیں جو کہ اس کی افادیت پر بھرپور روشنی ڈالتے ہیں
- یہ اندیکٹر ڈیلز کو کلوز کرنے کے لئے بطور انڈیکٹڑ استعمال ہوتا ہے اگر انڈیکٹر اوور باٹ رینج لیولز کے قریب 70 سے 100 فیصد میں پہنچ جائے تو ڈیل کو کلوز ہونا چاھیے کیونکہ اس صورت میں ممکن ہے کہ قیمت واپس یا نیچے آجائے
- یہ ڈیل کو اوپن کرنے کے لئے بطور فلٹر بھی استعمال ہو سکتا ہے جب انڈیکڑر 65 + ہو تو یہاں پر کبھی ڈیل کو اوپن نہیں کرنا چاھیے
- یہ انڈیکٹر مارکیٹ میں تغیر کو جاننے کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے اس کے لئے دیکھنا چاھیے کہ انڈیکٹر کب طویل دورانیے تک صفر فیصد تک رہا ہے