اچہی موکو کینو ہویو ایک ٹیکنیکل انڈیکیٹر ہے جو کہ رجحان کو فالو کرتا ہے - یہ تاجران کی مدد کرتا ہے وہ سپورٹ اور ریزسٹنس تعین کریں اور خرید اور فروخت کا سگنل دیتا ہے یہی کام موونگ ایوریج میں بھی ہوتا ہے - لہذا اچہی موکو انڈیکیٹر سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز پر وائیڈر زون بناتا ہے جس سے غلط سگنل کا امکان کم ہو جاتا ہے - اچہی موکو ہفتہ وار اور ڈیلی چارٹ میں بہترین کام کرتا ہے
اچہی موکو موجود رجحان کے حوالے سے تاجران کو بہت سے معلومات فراہم کرتا ہے اس کی سمت بتاتا ہے ، سپورٹ اور ریزسٹنس لیول بتاتا ہے - سیٹنگ کرتے وقت 4 مختلف ٹائم پریڈ استعمال ہوتے ہیں جو کہ الگ الگ لائنیوں کی ویلیو کی بنیاد ہوتے ہیں
یہ انڈیکیٹر 4 بنیادی لائنوں پر مشتعمل ہے
تن کان سین یا کنورژن لائن جو کہ گزشتہ 9 پریڈز کے بلند ترین اور کم ترین لیولز کے مجموعہ کو 3 پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتی ہے - یہ لائن پہلے پریڈ کی اوسط قیمت کو ظاہر کرتی ہے
کی جن سن یا بیس لائن جو کہ گزشتہ 26 پریڈز کے کم ترین اور بلند ترین لیولز کے مجموعہ کو 2 پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتی ہے یہ لائن دوسرے پریڈ کی اوسط قیمت کو ظاہر کرتی ہے
سن کاو سپان یا لیڈنگ سپان لائن 1 یہ بیس کی ویلیو اور کنورژن لائن کے مجموعہ کو 2 پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتی ہے اور یہ آنے والے 26 پریڈز پر لگتی ہے - یہ لائن گزشتہ دو لائن کے درمیانی پوائنٹ ہے اور یہ دوسرے ٹائم پریڈ کے سائز سے آگے شفٹ کیا جاتا ہے
سن کو سپان بی اور لیڈنگ سپان لائن 2 مجموعہ ہے کہ گزشتہ 52 پریڈز کے بلند ترین اور کم ترین ویلیوز کے مجموعہ کو 2 پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے اور آنے والے 26 پریڈز پر لگتا ہے - یہ تیسرے ٹائم پریڈ کی اوسط قیمت کو ظآہر کرتا ہے اور دوسرت ٹائم پریڈ کے سائز سے آگے بھیجا جاتا ہے
چار مین لکیروں سے ہٹ کر اچہی موکو کن کیو ہویو میں ایک پانچواں فیکٹر بھی ہے چی کو سپان جو کہ لیگنگ سپان بھی کہا جاتا ہے - یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ حالیہ کینڈل سٹک سیکنڈ ٹائم فریم کے سائز کے ساتھ آگے گئی ہے
ایک اضآفہ ایریا جو کہ سن کیو لائنز کے درمیان بنتا ہے وہ کلاوڈ بنتا ہے جو کہ مختلف رنگ کا ہوتا ہے - یہ ایریا سپورٹ اور ریزسٹنس کو ظآہر کرتا ہے اور تاجر کو مدد کرتا ہے کہ وہ فاریکس مارکیٹ میں تجارتی انسٹرومنٹ کی والٹیلیٹی کو نوٹ کرسکے - اچہی موکو کلاوڈ تاجران کو اس قابل بھی کرتا ہے کہ وہ رجحان کی سمت جان سکیں - اگر قیمت کلاوڈ سے اوپر ہو تو یہ اضآفہ کے رجحان کا اشارہ ہے جب کہ نیچے ہو تو اس سے تنزلی کا رجحان ملتا ہے
اگر قیمت کلاوڈ سے اوپر ہو تو اس کی بالائن لائن سپورٹ بناتی ہے اور اگلی لائن دوسری سپورٹ بناتی ہے - اگر قیمت کلاوڈ سے نیچے ہو تو ذیلی لائن پہلی ریزسٹنس بناتی ہے اور اگلی لائن دوسری ریزسٹنس بناتی ہے - اگر چن کو سپین چارٹ کو باٹم آپ کراس کرے تو یہ خرید کا اشارہ ہے اور اگر لائن چارٹ کو ٹاپ ڈآون کراس کرے تو یہ سیل کا اشارہ ہے
کی جن سن مارکیٹ ڈائنیمک کے انڈیکیڑ کے طور پر استعمال ہوتا ہے - اگر قیمت بیس لائن سے اوپر ہو اس کا اوپر جانا متوقع ہوتا ہے - اگر قیمت لائن کراس کرے تو رجحان کا تبدیل ہونا متوقع ہوتا ہے
یہ لائن سگنل کے طور پر استعمال ہو سکتی ہے - اگر تن کان سن اوپر کی جانب یعنی باٹم آپ کی جن سن کو کراس کرے تو یہ خرید کا سگنل ہوتا ہے اور یہ اس کو ٹاپ ڈاون کاٹے تو یہ سیل کا سگنل ہوتا ہے
جب تن کان سن اوپر جاتا ہے یا نیچے آتا ہے تو رجحان یقنی ہوتا ہے - اگر لائن افقی طور پر جاتی ہے تو مارکیٹ ایک چینل میں ہوتی ہے
اچہی موکو انڈیکیٹر کو استعمال کرنے کے لئے تاجر کو اس ڈاون لوڈ کرنا اور تجارتی پلیٹ فارم میں انسٹال کرنا ہوتا ہے - میٹا ٹریڈر میں یہ انڈیکیٹر سٹینڈرڈ اوسکیلیٹرز کی فہرست میں شامل ہے
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2024