مو مینٹم انڈیکیٹر ایک سادہ ترین رجحان کی بنیاد پر کام کرنے والا انڈیکیٹر ہے جو کہ ایک ٹیکنیکل تجزیاتی ٹول ہے
مومینٹم قیمت میں کسی خاص تجارتی انسٹرومنٹ کے لئے کسی خاص دورانیہ میں ہونے والی قیمت کی تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا اطلاق کچھ اس طرح سے ہو سکتا ہے :
اوسکیلیٹر ، رجحان کو فولو کرتا ہے جیساء کہ موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ایم اے سی ڈی کرتا ہے - اس صورت میں تاجر خرید کا ابتدائی اشارہ حاصل کرتا ہے کہ اگر مومینٹم نیچے آتا ہے اور پھر اوپر جاتا ہے - جب کہ تاجر کو سیل کرنا چاھیےکہ اگر مومینٹم اوپر جائے اور پھر نیچے آئے - مومینٹم میں تبدیلی کو ذیادہ بہتر انداز میں جاننے کے لئے اس کی شارٹ موونگ ایوریج کو استعمال کیا جا سکتا ہے - خصوصا انڈیکیٹر کی بلند ترین اور کم ترین قیمت اس بات کی تجویز ہوتی ہیں کہ رجحان قائم رہے گا ۰ اگر مومینٹم بہت ذیادہ بلند قیمت حاصل کرے اور اس کے بعد نیچے آ جائے تو قیمت میں اضافہ کا عمل جاری رہنا متوقع ہوتا ہے بہرحال تاجر کو اس وقت تک انتظار کرنا چاھیے کہ جب تک سنگل کی تصدیق نہ ہو جائے اور اس کے بعد ہی پوزیشن کو بند یا کھولنے کا فیصلہ کر سکتا ہے
لیڈنگ انڈیکیٹر - اس صورت میں آپ کو ایک گمان پر تکیہ کرنا ہوتا ہے کہ قیمت میں اچانک اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلش رجحان ختم ہونے جا رہا ہے {جس کہ ہر کسی کا خیال یہ ہوتا ہے کہ یہ جاری رہے گا} جب کہ اچانک قیمت کا کم ہو جانا اس بات کا اشارہ ہوتا کہ بئیرش رجحان ختم ہو گیا ہے جب کہ ہر کوئی مارکیٹ سے نکلنے کی تیاری میں ہوتا ہے - بنیادی طور پر یہاں دو طرح کی صورتحال جنم لیتی ہے اگرچہ یہ عمومیت بہت وسیع ہے - ایک مرتبہ مارکیٹ اپنے پیک پر بند ہو جاءے تو مومینٹم اوپر جاتا ہے - جس کے بعد یہ نیچے آتا ہے کیونکہ قیمت بڑھ رہی ہوتی ہے یا فلیٹ رہتی ہے - اگر مارکیٹ نے باٹم آوٹ کیا ہو تو مارکیٹ صرف آپ ورڈ لانگ واپس کرتی ہے جس کے بعد قیمت اوپر جانے کا عمل بناتی ہے - دونوں صورتوں میں یہاں مومینٹم اور قیمت کے لیولز کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے
حساب
مومینٹم = CLOSE(i)/CLOSE(i-N)*100
CLOSE(i) – موجودہ بار کی اختتامی قیمت
CLOSE(i-N) – پہلی بار این کی اختتامی قیمت
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2024